کراچی( اسپورٹس رپورٹر: کراچی پریمیٸر لیگ) بدر ایکسپو اور کیٸرٹیو پلینٹ کے زہر اہتمام منعقدہ کراچی پریمٸیر لیگ کی رنگا رنگ اور شاندار افتتاحی تقریب اور ٹرافی کی رونماٸ گزشتہ روز اصضر علی شاہ اسٹڈیم میں منعقد ہوٸ۔
اس موقع پر میٸر کراچی وسیم اختر نے چیٸرمین کراچی پریمیٸر لیگ معیز بن زاہد، صدر زوہیر نصیر، ایم ڈی شلیکشن اینڈ ڈیویلمنٹ احتثام باری، چیف کوآرڈینیٹر توفیق ترمزی، ایونٹ میں شیریک آٹھوں ٹیموں کی کپتانوں اور ٹیم مالکان کے ہمراہ رنگ بکھیرتی خوبصورت اور یادگار تقریب میں ایونٹ کا رسمی افتتاح اور ٹرافی کی رونماٸ بھی کردی۔
اس موقع پر میٸر کراچی وسیم اختر نے کراچی پریمٸر لیگ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کراچی نے ہر دور میں پاکستان کو نامور کھلاڑی دیۓ ہیں جنھوں نے قومی اور عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پر چم بلند کیا ہے۔
میں کراچی پریمیٸر لیگ کے شاندار اور یادگار ایونٹ کے انعقاد پر آرگناٸیزر کو دلی مبارک باد پیش کی اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاٶن کا یقین دلایا۔
اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر و ہیڈ آف اسپورٹس اقبال قاسم، اسٹراٹیجک مارکٹنگ ہیڈ سید خرم حسین، ایونٹ مینیجر انور فاروقی، میچ ریفری علیم موسیٰ، سابق صدر کے سی سی اے سید سراج الاسلام بخاری، اسکولز نیٹ ورک کے آنر ذیشان لوہہ، حاجی اشرف کے علاوہ حاضرین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
تقریب میں ایونٹ میں شریک جوہر بیٸرز، ملیر ڈولفنز، ایف بی ایریا ٹاٸیگرز، کلفٹن لاٸینز، نارتھ ہاکس، لیاری ایگلز، گلشن اسٹالینٸز اور ذی ایچ اے کوگرز کے کیتانوں نےٹیم لیڈر لڑکیوں کے ہمراہ فیلگ مارچ کیا جس پر تقریب میں موجود حاضرین نے تالیاں بجاکر زبردست استقبال کیا۔
افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکاروں فاخر محمود اور کومل رضوی نے شاندار پرفارمنسس سے قومی اور دیگر نغموں کے ذریۓ تقریب موجود حاضرین خوب داد و تحسن حاصل کی۔
کراچی پریمیٸر لیگ کے چیٸرمین معیز بن زاہد نے مہمانِ خصوصی میٸر کراچی وسیم اختر اوردیگر مہمانوں کی آمد پر شکریہ اداکیا اور ایونٹ میں تعاٶن کرنے پراسپانسرز کا شکریہ اداکیا۔
چیٸر مین معیز بن زاہد نے کی تفیلات کا اعلان کرتے ہوۓ بتایا کہ کراچی پریمیٸر کا آغاز 28 دسمبر سے ہوگا اور 8 ٹیموں کے درمیان لیگ کی بنیاد پر مقابلے ہونگے جبکہ فاٸینل 12 جنوری کو کھیلا جاۓ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ہمراہ 50 لاکھ روپیۓ اور رنراپ ٹیم کو ٹرافی اور 25 لاکھ روپیۓ ملیں کے
جبکہ دیگر انفرادی اور پر کشش انعامات کا اعلان بعد میں کیا جاۓگا۔ میعز بن زاہد نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے ہم ایونٹ کے ذریعۓ کراچی کے نوجوان کرکٹرز کو اہنی صلاحیتوں کے اظہار کے بھر پو مواقع فراہم کریں تاکہ نوجوان کرکٹرز آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں۔
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.