چیمپٸین لیگ’ دفاٸ چیمپیٸین ڈاٸیمنڈ اسپورٹس کی فاٸینل میں رساٸ۔ 

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) دفاٸ چیمپیٸین ڈاٸیمنڈ اسپورٹس اپنے آلراٶنڈر کامران کے شاندار کھیل لیگ اسپن بولنگ کے ذریۓ 21 رنز کے عوض 3 وکٹوں اور جارحانہ اور ناقابلِ شکست نصف سینچری 56 رنز اود فاسٹ بولر ایم افضل کی تباہ کن بوکنگ صرف 13 رنز کے بدلے 4 کھلاڑیوں کو پویلیٸین واپسی کا پروانہ۔تھمانے کی بدولت حریف الاخوان س سی کو با آسانی۔ 8وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے چوتھی مسلم کھتری T-20 چیمپیٸن لیگ کرکٹ   ٹورنامنٹ کے فاٸینل میں سیٹ بک کرالی۔

مزکورہ پہلے سیمی فاٸینل کے موقع پر ممتاز بزنس مین اور اسیورٹس پیٹرن عمران چوڑی مہمانِ خصوصی تھے  جن سے دونوں ٹیموں کے کلھلاڑیوں اور آفیشز کا تعارف کرایا گیا۔باس موقع پر ٹورنامنٹ آرگناٸزر فیصل کھتری، شاہد تاٶ، محمد حسنین 5 اسٹار ، معیز 5 اسٹار اور دیگر بھی موجود تھے۔

مہمانِ عمران چوڑی نے اہنے مختصر خطاب میں کہا کہ مسلسل چوتھی بار برادری کی سطح پر شاندار اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر آرگناٸزر کو دلی مبارک باد پیش کی اور  اپنی جانب سے بھرپور تعاٶن کا دلاتا ہوں اور امید کرتا ہوں یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہےگا۔

راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراٶنڈ  یوپی نیو کراچی کی سرسبز فیلڈ پر  گزشتہ روز اپنے اعزاز کا دفاع کرنےوالی ڈاٸیمنڈ اسپورٹس اور الاخوان س سی کےدرمیان کھلیلا گیا  پہلا سیمی فاٸینل میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔

الاخوان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا اور اور 19.1 اورز میں  124رنز کے اسکور پر پوری ٹیم پویلیٸین سدھارگٸ۔

امین نے 32 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 39 رنز کی ذمدارانہ اننگ کھیلی کامو 26  اور احمد نے 14 رنز بناۓ۔میڈیم پیسر ایم افضل اور لیگ اسپیننگ آل راٶنڈر کامران نے تباہ کن بولنگ کامظاہرہ کرتےبوۓ الاخوان سی سی کی بیٹینگ لاٸین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔

ایم افضل نے  طوفانی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ صرف 13رنز کے عوض 4 حریف بیٹسمینوں کو میدان سےرخصتی کا ٹکٹ دیا جبکہ کامران نے اپنی گھومتی ہوٸ لیگ اسپن بولنگ کی بدولت 21 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا، حمزہ اوراویس نے ایک ایک وکٹ سمیٹی۔

جوابی بیٹنگ میں ڈاٸیمنڈ اسپورٹس نے 125 رنز کا مطلوبہ ہدف 15 ١ورز میں صرف 2 وکٹوں کے خسارے پر حاصل کرلیا اور فاٸینل میں جگہ مستحکم کرالی۔

آل راٶنڈر کامران نے شاندار بولنگ کے بعد بیٹینگ میں بھی اپنے بھرہور جوہر دکھاۓ اور ناقابلِ شکست رہتے ہوۓ شاندار نصف سینچری 56 رنز صرف 30 گیندوں پر بناٸ۔

انھوں نے اپنی اننگ کےدوران 5 مرتبہ گیند کو باٶنڈری لاٸین کراس کراٸ اور 3 بار گیند کو باٶنذری لاٸین سے اوپر کی جانب پھینکا ان کا بھرپور ساتھ نبھاتے ہوۓ عبدالباقی  نے بھی ناٹ آٶٹ 32 رنز کی عمدہ اننگ میں25 کا سامنا کیا اور 4 چوکے اور 1 چھکا لگایا۔

دونوں کے درمیان تیسری وکٹ کےلیۓ 63 رنز کی عمدہ ناقابلِ شکست شراکت بھی قاٸم ہوٸ، اویس  نے 19 رنز میں 2 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی عمران چوڑی نے فاتح ٹیم ڈاٸیمنڈ اسپورٹس کے کامران شاندارآل راٶنڈ کھیل ناقابلِ شکست نصف سینچری 56 رنز بنانے اور بولنگ میں 21 رنز کےعوض 3 وکٹوں کے حصول پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔

اس موقع پر فیصل کھتری، حسنین 5 اسٹار، معیز 5 اسٹار اور شاہد تاٶ بھی موجود تھے۔ سیمی فاٸینل میچ کو امپاٸرز ذوالفقار اور راشد نے سپر واٸیز کیا جبکہ

الیون سےہوگا  PIB أفیشل اسکورر ایم محسن تھے۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فاٸینل میں جناح اسپورٹس کا مقابلہ

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply